: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 24 ستمبر ۔ چیر مین و منیجنگ ڈ ا ئر کٹر‘ آ ند ھر ا پر دیش اقلیتی کا ر پو ر یشن نے اعلا ن کیا کہ حکو مت ہند نے پو سٹ میٹر ک اسکا لر شپ کیلئے آ ن لا ئن ر جسٹر یشن کی
تا ر یخ 30 ستمبر ر ہے گی۔ متعلقہ د فتر میں صد ر مد رس و کا لجس کے پر نسپل پو سٹ میٹر ک کیلئے 10 اکتو بر اور پر ی میٹرک کیلئے 25 ستمبر سے قبل در خوا ستیں دا خل کر یں۔ گو ر نمنٹ آ ف ا نڈ یا کی ا سکا لر شپ میں کم ا ز کم 50 فیصد نشا نا ت ضر و ری ہیں۔